قومی

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے،شرجیل انعام میمن

حکومت سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا

کراچی (نمائندہ خصو صی )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عوام کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ حکومت سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ ہماری توجہ عوامی خدمت پر ہے، ہم نے ماضی میں کام کیے اور مستقبل میں بھی لوگوں کو سہولیات پہنچائیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button