قومی

بریکنگ نیوز ہفتہ اور اتوار کو بینک کھلے رکھنے کا حکم

بینک دولت پاکستان نے عازمینِ حج کو حج 2025ء کےلیے درخواستیں مع رقم جمع کرانے میں سہولت دینے کی خاطر 15 مجاز بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھر میں اپنی متعلقہ برانچیں ہفتہ 30 نومبر 2024ء اور اتوار یکم دسمبر 2024ء کو صبح 9 بجے سے ڈھائی بجے تک کھلی رکھیں۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button