قومی

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان کا ٹویٹ

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان کا ٹویٹ

بھارت کے ساتھ کشیدگی پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا ردعمل

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے بعد ہر لمحہ پاکستان کے لیے مشکل ہے

معاہدے کی معطلی بھارت کا پاکستان کے خلاف اعلان جنگ ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کو اردلی کا کردار چھوڑنا ہوگا۔

حکومت کے اب تک کے بیانات بزدلانہ، کمزور اور التجائیہ ہیں۔

پاکستان کی علاقائی سالمیت کو شدید خطرات لاحق ہیں اور حکومت کی کوئی سمت نہیں

بانی پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کی بدولت ہماری معیشت تباہی کا شکار ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور اتحادیوں کی پی ڈی ایم نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے۔

ہمارا ملک آزاد جموں و کشمیر اور جی بی سمیت تمام 4 صوبوں میں انتہائی سنگین صورتحال سے دوچار ہے۔

مقبول ترین لیڈر سیاسی قیدی کے طور پر جیل میں بند ہیں اور پی ٹی آئی پر ظلم ہو رہا ہے۔

جمود کا شکار اور مردہ معیشت کی وجہ سے ہمارا قابل اعتماد دفاع دباؤ کا شکار ہے۔

شہباز شریف نے 2023 میں یوکرین کو 850 ملین ڈالر کا اسلحہ برآمد کیا

اب ہمیں اسی اسلحہ کی ضرورت پڑ سکتی ہے

ایران سے بلوچستان کے راستے سالانہ 550 ارب روپے کے پیٹرول کی اسمگلنگ ہو رہی ہے

ہمارے پاس اپنے فوجی سازوسامان کے اسپیئر پارٹس کی کمی ہے۔

ہمارے اسٹریٹجک ایندھن کے ذخائر دباؤ میں ہیں

صورت حال انتہائی سنگین ہے اور مسلط شدہ حکومت آنکھیں بند کئے بیٹھی ہے،

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button