اسپین کے پارلیمانی وفد کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات

\1. *اسپین کے پارلیمانی وفد کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات*
2. *پاکستان اور اسپین کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق*
3. *جام کمال خان نے اسپین میں سیلاب سے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا*
5. *جام کمال کا زیتون کی کاشت میں اسپین کی مہارت سے استفادے کی درخواست*
6. *پاکستان میں زیتون کی وسیع پیمانے پر کاشت، جلد برآمدات شروع ہوں گی، جام کمال*
7. *زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون کے مواقع تلاش کیے جائیں گے، اجلاس میں اتفاق*
8. *اسپین کے وفد نے پاکستان کے مہمان نوازی اور تجارتی صلاحیتوں کو سراہا*
9. *پاکستان اور اسپین کے درمیان تعلقات تاریخی ہیں، لیکن مزید تعاون کی گنجائش موجود ہے، اسپینش وفد*
10. *تجارتی تعلقات میں نجی شعبے کو قیادت کرنی چاہیے، بزنس ٹو بزنس ملاقاتوں پر زور*
11. *اسپین کی پاکستانی کھیلوں کا سامان اور سرجیکل انڈسٹری میں دلچسپی*

12. *پاکستان کی برآمدات 30 ارب ڈالر سے زیادہ بڑھانے کی صلاحیت موجود ہے، جام کمال*
13. *اسپین اب پاکستان جیسے نئے مارکیٹس کو تلاش کرنے کا خواہاں ہے، اسپینش وفد*
14. *زراعت، آئی ٹی، اور کان کنی کے شعبوں میں مزید مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا*
15. *پاکستان اور اسپین کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی تعاون بڑھانے کا عزم*


