قومی

نیب راولپنڈی نے چئیرمین پی ٹی آئی کو پھر طلب کر لیا

راولپنڈی:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم کو نیب راولپنڈی نے ایک بار پھر طلب کر لیا۔

نیب نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی طلب کیا ہے، بشریٰ بی بی کو بھی 4 جولائی کو طلب کیا گیا ہے، بشری بی بی کو این سی اے 190 سیکنڈل میں طلب کیا گیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button