ہزارہ

ایبٹ آباد میں گیس لیکج سے طالبات کی بے ہوشی کا واقعہ/ معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کا اظہارِ افسوس

معاون خصوصی شفیع جان کا ایبٹ آباد میں گیس لیکج سے طالبات کی بے ہوشی کے واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار

ایبٹ آباد میں پبلک ہیلتھ اسکول کے قریب گیس لیکج کا واقعہ رونما ہوا، شفیع جان

گیس لیکج کے باعث 17 طالبات بے ہوش ہوئیں ،جنہیں فوری علاج کے لیے ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، شفیع جان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے متاثرہ طالبات کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں،شفیع جان

گیس لیکج واقعہ کی ضلعی انتظامیہ مزید تحقیقات کر رہی ہے، شفیع جان

تعلیمی اداروں میں طلبہ کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، شفیع جان

وزیراعلیٰ نے مستقبل میں ایسے حادثات کی روک تھام کے لیے بروقت اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کی ہیں،شفیع جان

متاثرہ طالبات کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں، شفیع جان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

از دفتر معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ،حکومت خیبر پختونخوا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button