قومی
وفاقی حکومت نے یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کا اعلان