مہاجر افسران کو تختہ مشق بنا دیا گیا۔ ریٹائرڈ ملازمین کو فاقہ کشی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ بلدیہ کراچی کو سندھی اسٹیٹ بنا دیا گیا۔ لسانیت اوع عصبیت ملک کے لئے زہر قاتل ہیں
مہاجر افسر نعیم جمال کو نشانہ بنانے والے لسانی افسر میونسپل کمشنر اور Bystافسر ان نیب زدہ افسران، اینٹی کرپشن میں ایف آئی آر والے افسران اور ملازمین کی تعیناتی اور ماروائے قانو ن ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات سے محروم کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ آفاق احمد مہاجروں کے نمائندہ لیڈر بن چکے ہیں۔ کے ایم سی، ٹی ایم سیز، MDA, LDA, KDAمیں مہاجر ملازمین کے لئے بھی ہم آواز بنیں۔ نعیم جمال کی بحالی کی جائے۔ وفاق میونسپل کمشنر کو فوری سندھ سے واپس لے۔ مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ کی کے ایم سی وفد سے گفتگو میں مطالبہ
کراچی مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ کے میڈیا ترجمان عقیل انبالوی نے کہا ہے کہ مہاجر افسران کو تختہ مشق بنا دیا گیا۔ ریٹائرڈ ملازمین کو فاقہ کشی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ بلدیہ کراچی کو سندھی اسٹیٹ بنا دیا گیا۔ لسانیت اوع عصبیت ملک کے لئے زہر قاتل ہیں۔ انہوں نے یہ بات کے ایم سی وفد سے ملاقات میں کی۔ انہوں نے
مہاجر افسر نعیم جمال کو نشانہ بنانے والے لسانی افسر میونسپل کمشنر اور Bystافسر ان نیب زدہ افسران، اینٹی کرپشن میں ایف آئی آر والے افسران اور ملازمین کی تعیناتی اور ماروائے قانو ن ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات سے محروم کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ آفاق احمد مہاجروں کے نمائندہ لیڈر بن چکے ہیں۔ کے ایم سی، ٹی ایم سیز، MDA, LDA, KDAمیں مہاجر ملازمین کے لئے بھی ہم آواز بنیں۔ نعیم جمال کی بحالی کی جائے۔ وفاق میونسپل کمشنر کو فوری سندھ سے واپس لے۔ مہاجر نیشنل موومنٹ MINMمہاجروں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو لسانی سوچ نے تباہ کردیا جبکہ سندھ حکومت سندھی قومی موومنٹ بن گئی ہے۔ پانی کے مسئلہ کی آڑ میں جئے سندھ سندھو دیش کے نعرے لگاتی ہے تو پیپلز پارٹی کی آنکھیں کان بند ہوجاتے ہیں۔ آفاق احمد ڈمپر مافیا کے خلاف آواز اٹھائے تو گرفتار، سندھ حکومت سندھیوں کو مسلط کرکے سندھی مہاجروں کو لڑانا چاہتی ہے۔ 500ایس سی یو جی ملازمین کے لئے بجٹ میں پوسٹیں رکھی جا رہی ہیں۔ مرتضی وہاب ڈمی میئر بن کر اپنی ہی قوم سے غداری کر رہے ہیں۔ ہم فوری طور پر وفاق اور گورنر سندھ، ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین اسمبلی سے کاروائی اور آفاق احمد سے خصوصی ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔


