ہزارہ

کراچی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل اور مرکزی کمیٹی کا اجلاس محمد رضوان خان کو دوبارہ سپریم کونسل کا نگراں و چیئرمین مقرر کرلیا گیا۔ متحدہ آفیسرز ایکشن کمیٹی کی صدارت منظر وارثی کریں گے

کووا کراچی کے اراکین میں توسیع۔ محمد اظہر چیئرمین اور باقی اراکین کا انتخاب ہفتہ کو کیا جائے گا

کراچی  کراچی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل اور مرکزی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محمد رضوان خان کو دوبارہ سپریم کونسل کا نگراں و چیئرمین مقرر کرلیا گیا۔ متحدہ آفیسرز ایکشن کمیٹی کی صدارت منظر وارثی کریں گے۔ کووا کراچی کے اراکین میں توسیع کی جا رہی ہے۔۔ محمد اظہر چیئرمین اور باقی اراکین کا انتخاب ہفتہ کو کیا جائے گا۔ کے ایم سی میں سجن یونین اور جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے نعیم جمال اور زوالفقار شاہ کے ساتھ ساتھ آل پاکستان آفیسرز ایسوسی ایشن کے عبدالقیوم اور سب کے ساتھ ملک کر چلنے کا فیصلہ۔ کونسل افسران کا مشترکہ مقدمہ لڑین گے، منظر وارثی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی ادارے SCUGافسران کی آماجگاہ بن چکے ہیں

Schedule of Establishment جو غیر قانونی ہے۔ اسے بدلنے کو کراچی دشمن جماعتیں تیار نہیں۔ آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر کے ایم سی اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نوٹس لیں،

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button