ہزارہ

گیس کی قیمتوں میں اضافہ اوگرا کا ظلم ہے۔ پٹرول پر بھی بتدریج قیمت بڑھائی جا رہی ہے۔ حکومت عوام کو مہنگائی کے سیلاب کی طرف لانے سے گریز کرے۔ کراچی کمیٹی

کراچی  ایم پی پی کی کراچی کمیٹی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ اوگرا کا ظلم ہے۔ پٹرول پر بھی بتدریج قیمت بڑھائی جا رہی ہے۔ حکومت عوام کو مہنگائی کے سیلاب کی طرف لانے سے گریز کرے۔پانی کی فراہمی نہیں ہورہی لیکن بل میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔ ہم وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مہنگائی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے اسکو روکا جائے۔ انہوں نے کنزروینسی Consevencyبل کنٹومنٹ اور MUCTدونوں کی جانب سے وصولی کی عوامی شکایات کے ازالے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button