قومی
پوری پاکستانی قوم اپنے حقوق کے لیے اٹھ کھڑی ہو،اسد قیصر
پوری پاکستانی قوم اپنے حقوق کے لیے اٹھ کھڑی ہو،اسد قیصر
آئین پاکستان پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے،اسد قیصر
26 ویں آئینی ترمیم نے رہی سہی کسر پوری کردی ہے،اسد قیصر
ان کو شہریوں کے بنیادی حقوق سلب کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آرہی،اسد قیصر
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے آئین کی بحالی کے لیے ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہے،اسد قیصر
ہم سیاسی لوگوں کے علاؤہ عام عوام کو بھی کانفرنس میں بلائیں گے،اسد قیصر
اب یہ ملک کسی کی ذاتی انا پر نہیں چلے گا،اسد قیصر
بلوچستان اور خیبرپختونخوا جنگوں سے تنگ آ چکے ہیں،اسد قیصر
ہمارے صوبے کی حکومت کو ناکام کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے،اسد قیصر
بانی پی ٹی آئی اس وقت جیل میں بڑے مقصد کے لیے بند ہے،اسد قیصر


