عالمی
چینی وزیراعظم ایس سی او اجلاس اور دورہ پاکستان کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے
بیجنگ : چینی وزیراعظم لی چھیانگ پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 23 ویں اجلاس میں شرکت اور پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرکے چارٹرڈ طیارے سے بیجنگ واپس پہنچ گئے۔وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال اور پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے چینی وزیراعظم لی کو ہوائی اڈے سے رخصت کیا۔
________________



