ہزارہ

پاکستان لائرز فورم کے صدر محمد ابراہیم سومرو نے ہائی کورٹ کے بارہ ججوں کی حلف برداری میں شرکت کی۔

ججوں کو منصب کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر جسٹس حسن اکبر، جسٹس میراں محمد شاہ جسٹس خالد حسین شاہانی کو ملکر بھی مبارکباد پیش کی۔ نے مختلف ججوں سے مصاٖفحہ بھی کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی

 


کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہید دودو سومرو ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے وائس چیئرمین اور پاکستان لائرز فورم کے صدر محمد ابراہیم سومرو نے ہائی کورٹ کے بارہ ججوں کی حلف برداری میں شرکت کی۔ ججوں کو منصب کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر جسٹس حسن اکبر، جسٹس میراں محمد شاہ جسٹس خالد حسین شاہانی کو ملکر بھی مبارکباد پیش کی۔ ابراہیم سومرو نے کہا کہ ججوں کی تعیناتی سے انصاف کی فراہمی میں تیزی آئے گی ہم قانون کی حکمرانی کے لئے ججوں اور وکلاء کو بہترین تعلقات اور انصاف کی فراہمی کے لئے ان پر بھرپور اعتماد اور دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مختلف ججوں سے مصاٖفحہ بھی کیا اور انہیں مبارکباد پیش کی

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button