ہزارہ

ماہانہ25لاکھ سسٹم منتخب نمائندوں اور میئر و ڈپٹی میئر اور میونسپل کمشنر سمیت مختلف کو ادا کرنا شروع کردیئے ہیں

کراچی مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ کے وائس چیئرمین یونس میمن نے کہا ہے کہ کے ایم سی سندھیوں کی کارپوریشن بن چکی ہے۔ اور نئے بجٹ میں 220مذید آسامیاں ایس سی یو جی ملازمین کی آسامیاں رکھی جا رہی ہیں۔ آج رئیس امروہی کا شعر یاد آرہا ہے۔ ترمیم کے ساتھکہ مہاجر کا جنازہ ہے۔۔زرا شان سے نکلے
انہوں نے صحٓافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ مہاجروں کو اقلیت میں بدلنے والے میئر۔ ڈپٹی میئر، اسلم سموں، کرم اللہ وقاصی، نجمی عالم گروپ، شرجیل میمن گروپ کو مہاجر عوام کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ یونس میمن نے کہا کہ کے ایم سی کا پچاس رکنی وفد مل کر گیا ہے۔ جعلسازیوں کی داستانیں ثبوت کے ساتھ دی گئی ہیں۔ ریٹائرڈ ملازمین کی آڈٹ اور پے رول کے ڈائریکٹر ایچ آر ایم سے ملکر تاریخیں بدل رہے ہیں۔ 9دسمبر2024کو وسیم سراج جو میونسپل کمشنر کا بیٹر ہے۔ اسکی ریٹائرمنٹ کے باوجود محسن شیخ نے میونسپل کمشنر کے ساتھ ملکر مسرت علی خان سے ایک سال عمر کم کراکر ایک سال مدت بڑھادی۔ محسن شیخ پٹرول، جعلی تقرری جو میونسپل کمشنر سمیع صدیقی نے کی تھی۔ کلرک سے گریڈ 17کا افسر بن گیا ہے۔ محکموں سے میونسپل کمشنر کی وصولی بھی یہی کرتا ہے۔ فنانس سمیت کئی چارج ہیں ہر چیک پر میونسپل کمشنر کا کمیشن محسن شیخ وصول کرتا ہے۔ جبکہ چاچڑ گروپ جو پیپلز پارٹی اور سسٹم کا اہم کردار ہے اسے مہاجر افسران اور ملازمین کو ٹھکانے لگانے اور سندھی افسروں کو تعینات کرانے کا حدف دیا گیا ہے۔ جبکہ بے غیرت مفاد پرست مہاجر افسران اسکے آلہ کار ہیں۔ مہاجر دربدرتعیناتیوں سے محروم ریٹائرمنٹ کے قریب۔ کے ایم سی اور ٹی ایم سیز پر سندھی راج۔ پنجابی میونسپل کمشنر نے مہاجر دشمنی کی حد انتہا کردی۔ چاچڑ سسٹم اور محسن شیخ سسٹم کی دہائیاں۔ وفادرایاں بدلنے والے مہاجر افسران نے انڈر ٹیکن دے کر پی پی پی کے غلظ کاموں کو بڑھاوا دے کر اپنا الو بھی سیدھا کر لیا۔ سیف عباس، مسرت علی خان، سہیل آڈٹ پیش پیش۔ عزرا مقیم بہترین سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ آدھا خاندان لیگل میں بھرتی کرانے کے علاوہ چائنا کٹنگ کے پلاٹوں کی بھرمار۔ نیب میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے علاوہ ٹیمپرنگ کرکے میٹرک سرٹیفیکیٹ کی پیدائش تاریخ کے برخلاف کئی افسران 63سے65سال کے ہونے کے باوجود اب بھی ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر بنے بیٹھے ہیں۔ سب سے زیادہ کرپشن پے رول میں گڑ بڑ مسرت علی خان، سہیل آڈٹ اور ایچ آر ایم نے کی ہے۔ ہم نے سارے ثبوت جمع کرنے کے بعد نیب کو سارے معاملات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ ہم فوری طور پر نعیم جمال وسیم خان کی بحالی جنید رضا کی تنزلی، عبدالحسیب ایس سی یوجی افسر کرپٹ ترین سسٹم افسر جسکو کچھ بھی نہیں آتا جاتا ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم، ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد تجاوازت، اب ایڈیشنل ڈائریکٹر تجاوازت کا تین مارچ کو چارج دے کر مہاجر افسروں کو فارغ اور

ماہانہ25لاکھ سسٹم منتخب نمائندوں اور میئر و ڈپٹی میئر اور میونسپل کمشنر سمیت مختلف کو ادا کرنا شروع کردیئے ہیں رمضان میں ڈبل ریکوری کا حدف دیا گیا ہے۔ مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ نے کے ایم سی میں بدعنوانیوں اور عوام کے پیسوں کو لٹانے پر سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے جسکی تفصیلات گورنر سندھ، چیف جسٹس سندھ، نیب کے ڈائریکٹر جنرل اسلام آباد و کراچی، وزیر اعلی سندھ،چیئرمین اینٹی کرپشن، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سندھ اسمبلی، اپوزیشن لیڈر جماعت اسلامی سیف الدین ایڈووکیٹ، وزیر اعظم پاکستان، وفاق کو میونسپل کمشنر کے کارناموں کی تفصیلات بھی رانہ کی جا رہی ہیں جو پیر کو انکی ٹیبل پر ہونگیں۔ اخبارات کو بھی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مہاجروں کو اقلیت میں بدلنے والے میئر۔ ڈپٹی میئر، اسلم سموں، کرم اللہ وقاصی، نجمی عالم گروپ، شرجیل میمن گروپ کو مہاجر عوام کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ یونس میمن
مہاجر دربدرتعیناتیوں سے محروم ریٹائرمنٹ کے قریب۔ کے ایم سی اور ٹی ایم سیز پر سندھی راج۔ پنجابی میونسپل کمشنر نے مہاجر دشمنی کی حد انتہا کردی۔ چاچڑ سسٹم اور محسن شیخ سسٹم کی دہائیاں۔ وفادرایاں بدلنے والے مہاجر افسران نے انڈر ٹیکن دے کر پی پی پی کے غلظ کاموں کو بڑھاوا دے کر اپنا الو بھی سیدھا کر لیا۔ سیف عباس، مسرت علی خان، سہیل آڈٹ پیش پیش۔ لیگل ایڈوازئر بہترین سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ آدھا خاندان لیگل میں بھرتی کرانے کے علاوہ چائنا کٹنگ کے پلاٹوں کی بھرمار۔ نیب میں درخواست جمع
کراچی ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ کے وائس چیئرمین یونس میمن نے کہا ہے کہ کے ایم سی سندھیوں کی کارپوریشن بن چکی ہے۔ اور نئے بجٹ میں 220مذید آسامیاں ایس سی یو جی ملازمین کی آسامیاں رکھی جا رہی ہیں۔ آج رئیس امروہی کا شعر یاد آرہا ہے۔ ترمیم کے ساتھکہ مہاجر کا جنازہ ہے۔۔زرا شان سے نکلے
انہوں نے صحٓافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ مہاجروں کو اقلیت میں بدلنے والے میئر۔ ڈپٹی میئر، اسلم سموں، کرم اللہ وقاصی، نجمی عالم گروپ، شرجیل میمن گروپ کو مہاجر عوام کسی صورت معاف نہیں کریں گے۔ یونس میمن نے کہا کہ کے ایم سی کا پچاس رکنی وفد مل کر گیا ہے۔ جعلسازیوں کی داستانیں ثبوت کے ساتھ دی گئی ہیں۔ ریٹائرڈ ملازمین کی آڈٹ اور پے رول کے ڈائریکٹر ایچ آر ایم سے ملکر تاریخیں بدل رہے ہیں۔ 9دسمبر2024کو وسیم سراج جو میونسپل کمشنر کا بیٹر ہے۔ اسکی ریٹائرمنٹ کے باوجود محسن شیخ نے میونسپل کمشنر کے ساتھ ملکر مسرت علی خان سے ایک سال عمر کم کراکر ایک سال مدت بڑھادی۔ محسن شیخ پٹرول، جعلی تقرری جو میونسپل کمشنر سمیع صدیقی نے کی تھی۔ کلرک سے گریڈ 17کا افسر بن گیا ہے۔ محکموں سے میونسپل کمشنر کی وصولی بھی یہی کرتا ہے۔ فنانس سمیت کئی چارج ہیں ہر چیک پر میونسپل کمشنر کا کمیشن محسن شیخ وصول کرتا ہے۔ جبکہ چاچڑ گروپ جو پیپلز پارٹی اور سسٹم کا اہم کردار ہے اسے مہاجر افسران اور ملازمین کو ٹھکانے لگانے اور سندھی افسروں کو تعینات کرانے کا حدف دیا گیا ہے۔ جبکہ بے غیرت مفاد پرست مہاجر افسران اسکے آلہ کار ہیں۔ مہاجر دربدرتعیناتیوں سے محروم ریٹائرمنٹ کے قریب۔ کے ایم سی اور ٹی ایم سیز پر سندھی راج۔ پنجابی میونسپل کمشنر نے مہاجر دشمنی کی حد انتہا کردی۔ چاچڑ سسٹم اور محسن شیخ سسٹم کی دہائیاں۔ وفادرایاں بدلنے والے مہاجر افسران نے انڈر ٹیکن دے کر پی پی پی کے غلظ کاموں کو بڑھاوا دے کر اپنا الو بھی سیدھا کر لیا۔ سیف عباس، مسرت علی خان، سہیل آڈٹ پیش پیش۔ عزرا مقیم بہترین سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ آدھا خاندان لیگل میں بھرتی کرانے کے علاوہ چائنا کٹنگ کے پلاٹوں کی بھرمار۔ نیب میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے علاوہ ٹیمپرنگ کرکے میٹرک سرٹیفیکیٹ کی پیدائش تاریخ کے برخلاف کئی افسران 63سے65سال کے ہونے کے باوجود اب بھی ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر بنے بیٹھے ہیں۔ سب سے زیادہ کرپشن پے رول میں گڑ بڑ مسرت علی خان، سہیل آڈٹ اور ایچ آر ایم نے کی ہے۔ ہم نے سارے ثبوت جمع کرنے کے بعد نیب کو سارے معاملات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ ہم فوری طور پر نعیم جمال وسیم خان کی بحالی جنید رضا کی تنزلی، عبدالحسیب ایس سی یوجی افسر کرپٹ ترین سسٹم افسر جسکو کچھ بھی نہیں آتا جاتا ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم، ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد تجاوازت، اب ایڈیشنل ڈائریکٹر تجاوازت کا تین مارچ کو چارج دے کر مہاجر افسروں کو فارغ اور

ماہانہ25لاکھ سسٹم منتخب نمائندوں اور میئر و ڈپٹی میئر اور میونسپل کمشنر سمیت مختلف کو ادا کرنا شروع کردیئے ہیں رمضان میں ڈبل ریکوری کا حدف دیا گیا ہے۔ مہاجر اتحاد نیشنل موومنٹ نے کے ایم سی میں بدعنوانیوں اور عوام کے پیسوں کو لٹانے پر سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے جسکی تفصیلات گورنر سندھ، چیف جسٹس سندھ، نیب کے ڈائریکٹر جنرل اسلام آباد و کراچی، وزیر اعلی سندھ،چیئرمین اینٹی کرپشن، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سندھ اسمبلی، اپوزیشن لیڈر جماعت اسلامی سیف الدین ایڈووکیٹ، وزیر اعظم پاکستان، وفاق کو میونسپل کمشنر کے کارناموں کی تفصیلات بھی رانہ کی جا رہی ہیں جو پیر کو انکی ٹیبل پر ہونگیں۔ اخبارات کو بھی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button