ہزارہ
ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کا حویلیاں کا دورہ ،
12 ربیع الاول کے حوالے سے منعقدہ مذہبی تقاریب کی سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا ،
دورہ کے موقع پر ایس پی حویلیاں ، ایس پی ٹریفک ، اے سے ایبٹ آباد اور دیگر افسران بھی بھی موجود تھے ،
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP نے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے ضلع بھر میں منعقدہ مجالس اور جلوسوں کے پرامن اختتام پر جملہ افسران و جوانوں اور انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا ۔


