ہزارہ
*ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSPکی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری*

*ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSPکی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری*
ایس ایچ او نواں شہر اصغر خان نے گھروں سے سامان چوری کرنے اور چوری کا مال خریدنے والے دو ملزمان کو مال مسروقہ سمیت گرفتار کر لیا ، مقدمہ درج
تھانہ نواں شہر کی حدود سے زیر تعمیر گھر سے سامان چوری کرنے والا ملزم ، ملزم جمال ولد جاوید سکنہ بانڈہ جلال خان اور چوری کا مال خریدنے والے کباڑ فروش ولی افغانی کو مال مسروقہ سمیت گرفتار کر لیا ،
ملزمان کے خلاف تھانہ نواں شہر میں زیر دفعہ 380/411 پی پی سی مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاذ کر دیا ۔۔۔