حاجی زاہد حسین بٹ کی زیر قیادت جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس سے ان کےدفتر میں ملاقات

جہلم (بیورو چیف مخدوم حسین چوہدری سے)صدر جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری حاجی زاہد حسین بٹ کی زیر قیادت جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس سے ان کےدفتر میں ملاقات صدر چیمبر نے ان کو جہلم تعیناتی پر مبارکباد دی اور جہلم کی ترقی میں جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تعاون کا یقین دلایا ڈپٹی کمشنر جہلم کو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر دورہِ کی دعوت دی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے صدر جہلم چیمبر کو اپنے مکمل تعاون کایقین دلاتے ہوۓ جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر آنے کی دعوت قبول کی وفد میں شامل سنئیر نائب صدر سیف ریاض نے بھی ڈپٹی کمشنر جہلم کو خوش آمدید کہا وفد میں شامل ایگزیکٹیو ممبران جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری زیشان جرال ڈاکٹر سہیل امتیاز سابق صدر جہلم چیمبر ڈاکٹر کوثر ناہید انور چیرمین یو وی جی گروپ چوہدری سعید احمد سابق صدر عمر مشتاق برگٹ اسحاق ڈار ممبر ایف پی سی سی آئ کے علاؤہ سابق ایگزیکٹیو ممبران راجہ سجاد اختر حافظ مقصود شفیق زاہد عمران چوہان غفور بٹ ڈپٹی سیکٹری جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری وقار احمد شیخ اور سیکٹری ٹو پریزیڈنٹ زبیر بٹ نے بھی ڈپٹی کمشنر جہلم کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد دی


