ہزارہ
صحافتی حلقوں میں خوشی: ذوالفقار عباسی ڈی ٹی پی پرو چیف مقرر
سابق ناظم ضلع و صدر تنظیم کوسٹل اتحاد KTS ہری پور سید عاصم شاہ کی جانب سے مبارکباد

ذوالفقار عباسی کو روزنامہ نوائے ھزارہ ہری پور میں ڈی ٹی پی پرو چیف مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉
سابق ناظم ضلع و صدر تنظیم کوسٹل اتحاد KTS ہری پور و صوبائی صدر MSF خیبر پختونخوا سید عاصم شاہ کی جانب سے نیک تمنائیں۔
ہم دعاگو ہیں کہ آپ اپنی نئی ذمہ داریوں میں مزید کامیابیاں حاصل کریں۔


