ہزارہ
سابق گورنر سندھ اور سربراہ میری پہچان پاکستان ڈاکٹر عشرت العباد خان کا آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
سابق گورنر سندھ اور سربراہ میری پہچان پاکستان ڈاکٹر عشرت العباد خان کا آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر سندھ اور سربراہ میری پہچان پاکستان ڈاکٹر عشرت العباد خان کا آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس۔
انہوں نے کہا کہ والدہ کا انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ غلام نبی میمن اور تمام اہل خانہ، لواحقین اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔ ماں جیسی عظیم ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔