ہزارہ

بارش کے نئے 27اگست کے اسپیل سے پہلے نکاسی آب اور عوامی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔ سڑکیں ادھڑ چکی ہیں۔

لک کے معاشی حب کو خصوصی فنڈز وفاق اور صوبہ دونوں جاری کرے سیاسی بیان بازی کے بجائے ان شہروں کو ترقی دے کر ذمہ داری پوری کی جائے۔ کے الیکٹرک بارشوں میں فیڈرز کے ٹرپ ہونے اور عوام کو گھنٹوں اذیت دینے کے بجائے ٹھوس اقدامات کرے۔ مرکزی کمیٹی ایم پی پی

 

کراچی ) ایم پی پی (میری پہچان پاکستان) کی مرکزی کمیٹی نے کہا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقے اور شاہراہیں بارش اور سیوریج کے پانی سے عوامی زندگی متاثر کر رہی ہیں۔بلدیاتی ادارے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔ بارش کے نئے 27اگست کے اسپیل سے پہلے نکاسی آب اور عوامی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔ سڑکیں ادھڑ چکی ہیں۔ کراچی کے عوام مسلسل نظرانداز کئے جا رہے ہیں۔ حیدر آباد میں ابتک صورتحال بہتر نہیں۔ ملک کے معاشی حب کو خصوصی فنڈز وفاق اور صوبہ دونوں جاری کرے سیاسی بیان بازی کے بجائے ان شہروں کو ترقی دے کر ذمہ داری پوری کی جائے۔ کے الیکٹرک بارشوں میں فیڈرز کے ٹرپ ہونے اور عوام کو گھنٹوں اذیت دینے کے بجائے ٹھوس اقدامات کرے۔
سڑکوں پر پڑھے کھڈے فوری بھرے جائیں۔ کراچی کی سڑکیں کھنڈرات میں بدل چکی ہیں یہی حال حیدر آباد کا ہے۔ گڈ گورننس ہر ادارے کی ذمہ داری ہے۔ سڑکوں کی مرمت جنگی بنیادوں پر کی جائے۔
شعبہ اطلاعات
میری پہچان پاکستان

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button