ہزارہ
ایم پی پی لیبر فرنٹ کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر اتوار 16مارچ 9بجے شب افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور جعفر ایکسپریس سانحہ کے دہشت گردوں کے خلاف مظاہرہ ہوگا
کراچی ایم پی پی لیبر ونگ کے لیبر فرنٹ کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر اتوار 16مارچ 9بجے شب افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور جعفر ایکسپریس سانحہ کے دہشت گردوں کے خلاف مظاہرہ ہوگا۔ جس میں مرکزی رہنماؤں کے علاوہ محنت کشوں اور ایم پی پی کی لیبر ونگ کے ورکرز بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔


