ہزارہ

ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP )سے متحدہ علماء کونسل کے مرکزی صدر غلام مجتبیٰ سے ملاقات

ہری پور(بیورورپورٹ)
ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر(PSP )سے متحدہ علماء کونسل کے مرکزی صدر غلام مجتبیٰ سے ملاقات کی اور ضلع میں امن و امان کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔
ڈی پی او ہری پور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے اقدار کوحاصل کرنے اور مضبوط معاشی نظام کے لئے امن و امان کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ معاشرے سے اخلاقی جرائم کے خاتمے اور دیگر سماجی برائیوں کے نقصانات اور روک تھام کے لئے علماء اکرام کا کردار قابل تحسین ہے ۔میرے اور دیگر افسران کے دفاتر کے دروازے ہمیشہ کُھلے ہیں۔ آپ بلاججھک کسی بھی مسائل یا شکایت سے متعلق آکر آگاہ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button