ویڈیوز
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور بچے کی سوشل میڈیا اپیل پر فوری ایکشن
*نیوز ٹیکرز ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ*
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا فورٹ عباس کے 20 سالہ معذور بچے کی سوشل میڈیا اپیل پر فوری ایکشن
ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایت پرفریادی بچے کے گھر پہنچ گئے
ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بچے کو الیکٹرانک وہیل چیئر اور تحائف پیش کیے
ڈپٹی سپیکر نےاحمد رضا کی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ویڈیو کال پر بات کروائی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے احمد رضا کو نوکری دینے کا وعدہ کیا۔ ڈپٹی سپیکر
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بچے کو اپنا فون نمبر دیا تا کہ وہ جب چاہے بات کر سکتا ہے۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ
اس موقع ڈی سی بہاولنگر، اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس بھی موجود



