ہزارہ

ڈی پی او ایبٹ آباد کا عوامی کھلی کچہری کا اعلان

ڈی پی او ایبٹ آباد کی عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد

ایبٹ آباد میں عوامی مسائل کو فوری اور ؤثر انداز میں حل کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر Haroon Rashid Khan نے کھلی کچہری کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد شہریوں کو ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنا اور پولیس نظام کو مزید عوام دوست بنانا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button