ہزارہ

سابق وزیر بلدیات سندھ محمد حسین خان کی صاحبزادی کی شادی میں نہال احمد صدیقی، سیف یار خان اور دیگر رہنماؤں کی شرکت

کراچی سابق وزیر بلدیات سندھ محمد حسین خان کی صاحبزادی کی شادی میں میری پہچان پاکستان کے انچارج مرکزی کمیٹی نہال احمد صدیقی، مرکزی رہنماسیف یار خان اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ محمد حسین خان کوصاحبزادی کی شادی پرمبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں سے سابق میئرکراچی وسیم اختر، رہنماؤں فرحت خان،وسیم آفتاب، فرحان چشتی، افتخار مرزا سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں سے ملاقات بھی ہوئی اور ڈاکٹر عشرت العباد خان کے لئے خیر سگالی جزبات کا اظہار کیا گیا۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button