ہزارہ
سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے چینل سٹی 21اور24کے رپورٹر رضوان احمد کے خالو کے انتقال پر افسوس کا اظہار۔
کراچی سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے چینل سٹی 21اور24کے رپورٹر رضوان احمد کے خالو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعاکی ہے۔ سید رضوان احمد سے دلی تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے ان سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل کی تلقین کی ہے۔مرکزی کمیٹی کے انچارج نہال احمد صدیقی، شعبہ اطلاعات و نشریات کے رضوان فکری اور نعیم اصظفے نمک والا نے بھی دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔


