شانی ، یاسر محمو د ، مشتاق بو نیر ی ، حمزہ چوہان کے زیر اہتمام ہونے والے ساتواں آل کراچی اسپورٹس نا ئٹ ٹیپ بال کر کٹ ٹو رنامنٹ بلدیہ ٹاون مین رینجر ز جیمخا نہ جیت گئی

کر اچی (نمائندہ نوائے ہزارہ )شانی ، یاسر محمو د ، مشتاق بو نیر ی ، حمزہ چوہان کے زیر اہتمام ہونے والے ساتواں آل کراچی اسپورٹس نا ئٹ ٹیپ بال کر کٹ ٹو رنامنٹ بلدیہ ٹاون مین رینجر ز جیمخا نہ جیت گئی ۔ رینجر ز جیمخانہ نے دس وکٹ سے قاسم اسپورٹس کو شکست دی ، پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے قاسم اسپورٹس نے 56رنز بنا ئے ، جو اب میں رینجر ز جیمخانہ نے مقررہ اوور ز میں بغیر کوئی وکٹ ضائع کئے یہ ہد ف پورا کر لیا ، امتیاز گو لڈ ن اور عاقب بلو چابا آسانی بنا لئے انہوں نے ۔ کیپٹن رفاقت علی کی قائد انہ صلا حیتوں کی وجہ سے ٹیم جیت سے ہمکنار ہوئی ۔ نمایا ں کار کر دگی میں باولز جو اد نے کفا یت چعارانہ با و لنگ کی اور مخالف ٹیم کو بڑ ا مجمو عہ نہین بنا نے دیا ۔ رینجر ز جیمخانہ کی جیت پر ٹو ر نامنٹ آر گنا ئز ر نے خو شی کا اظہا ر کیا اور لیا ری سے تعلق رکھنے والی ٹیم کی والہا نہ انداز میں تعریف کی ۔


