ہزارہ
دریچہء ادب انٹرنیشنل تنظیم کا اہم اجلاس چیف ایگزیکٹو دریچہ ء ادب سرگودھا چیپٹر ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ کی زیر صدارت شیخ لاء چیمبر میں منعقد ہوا
خوشاب دریچہء ادب انٹرنیشنل تنظیم کا اہم اجلاس چیف ایگزیکٹو دریچہ ء ادب سرگودھا چیپٹر ایڈووکیٹ سعدیہ ہماء شیخ کی زیر صدارت شیخ لاء چیمبر میں منعقد ہوا ۔ جس میں اہم امور اور

تنظیم نو پر گفتگو کی گئی ۔ تقریب میں دریچہ ءادب کا کیک بھی کاٹا گیا۔ اس پر وقار تقریب میں کورٹ مومن سے مظہر گوندل ، عفت ممتاز، سرگودھا سے ظفر اقبال ٹوانہ ایڈووکیٹ اور شیخ عمران ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی۔ سی ای او ایڈووکیٹ سعدیہ ہماءشیخ نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔


