کراچی کے سرمایہ کاروں کہ ساتھ بلاول بھٹو زرداری کی بڑی بیٹھک/ ترجمان سندھ حکومت کا بیان
کراچی کے سرمایہ کاروں کہ ساتھ بلاول بھٹو زرداری کی بڑی بیٹھک/ ترجمان سندھ حکومت کا بیان
سندھ حکومت نے کراچی کے سرمایہ کاروں کو ملکر ساتھ کام کرنے کی آفر کی ہے ،سکھدیو آسرداس ہمنانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تاجروں کی تجاویز کو ویلکم کیا ،ترجمان سندھ حکومت
بلاول بھٹو زرداری نے موقع پر سرمایہ کاروں کی شکایات پر ھدایات جاری کیں،ترجمان سندھ حکومت
تاجروں کے ساتھ بیٹھک میں چیئرمین نے وفاق کی طرف سے سندھ کو نظر انداز کرنے کی بات کی ،ترجمان سندھ حکومت
چیئرمین بلاول نے تاجروں کو یقین دہانی کروائی کہ گیس پر اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، سکھدیو ہمنانی
بلاول بھٹو زرداری نے تاجروں کو صاف بتایا کہ سندھ کو پانی کے حق سے محروم کیا جارہا ہے، ترجمان سندھ حکومت
چیئرمین بلاول کی ہدایات کے تحت وزیراعلٰی سندھ نے تاجروں کو آفر دی کہ ھر ھفتہ بیٹھک رکھ دیں میرے دروازے کھلے ہوئے ہیں، ترجمان سندھ حکومت
بلاول بھٹو زرداری صاحب کہ ساتھ ظہرانے میں کراچی چیمبر کے صدر نے سندھ حکومت کے اقدام کو سراہا ہے، ترجمان سندھ حکومت
سندھ کی تاجروں برادری نے بلاول بھٹو زرداری کے سندھ میں بزنس کے وژن کو ویلکم کیا، سکھدیو آسرداس ہمنانی


