ہزارہ
سابق صوبائی وزیر و وسابق رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد کی والدہ کے انتقال پر سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ڈاکٹر صغیر احمد سے فون پر تعزیت
۔ ڈاکٹر صغیر احمد کی والدہ کے جنازے میں مرکزی کمیٹی MPPکے اراکین کی شرکت۔
کراچی سابق صوبائی وزیر و وسابق رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد کی والدہ کے انتقال پر سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے فون پر تعزیت کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ ڈاکٹر صغیر احمد کی والدہ کے جنازے میں مرکزی کمیٹی MPPکے اراکین نے شرکت کی۔ کراچی تنظیمی کمیٹی، لیبر ونگ اور مختلف ذمہ داران نے شرکت کی۔ انکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


