عالمی

فرانس میں "پاکستان زندہ باد” ریلی کا انعقاد

فرانس میں "پاکستان زندہ باد” ریلی کا انعقاد

فرانس کے شہر پیرس میں”پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد” ریلی کا انعقاد

یورپین یونین پاک فرینڈشپ فیڈریشن اور پاکستانی کمیونٹی فرانس کے زیر اہتمام ریلی منعقد کی گئی

ریلی میں قومی پرچم تھامے ہزاروں کی تعداد میں خواتین، بچوں، نوجوانوں اورمختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی

"سول نافرمانی نامنظور، ترسیلات زر بڑھاؤ اور ملک بچاؤ” کے فلک شگاف نعروں سے پیرس کی فضا گونج اٹھی

ریلی کے شرکاء نے پاک فوج اور سپہ سالار کے ساتھ مضبوط وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے پیغام دیا کہ؛
"پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے، جس کو کسی صورت کراس نہیں کرنے دیں گے”

"پاکستان اور پاک فوج کے دشمنوں نےہمیشہ منفی پروپیگنڈے کا سہارا لیا، باشعور عوام ان کے مکر-وہ عزا-ئم پہچان چکے ہیں” شرکاء

ریلی کے شرکاء کی جانب سے”سب سے پہلے پاکستان، ہر حالات میں ڈٹ کر کھڑے ہیں پاک فوج کے ساتھ” کا اعادہ

پیرس کی عظیم الشان ریلی دشمنوں کے لیے واضع پیغام ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمیشہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button