قومی

*پیکا ایکٹ نافد ہوتے ہی پاکپتن میں پہلا مقدمہ درج*

پاکپتن: وزیر اعلی کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مقدمہ درج

پاکپتن: سوشل میڈیا پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر تھانہ فرید نگر میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

پاکپتن: واٹس ایپ گروپ میں حافظ طہا امین رحمانی نے وزیر اعلی کے خلاف نازیبا الفاظ پر مبنی پوسٹ لگائی تھی

پاکپتن: تھانہ فرید نگر پولیس نے اپنی مدعیت میں سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button