قومی

*محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔*

*محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔*

نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پراپرٹی ٹیکس کا تعین ڈی سی ٹیبل میں دی گئی مالیت کے مطابق کیا جائے گا،50لاکھ روپے مالیت تک کے گھر اور رہائشی پلاٹس ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

موجودہ ٹیکس گزاروں کو رواں مالی سال میں اضافی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا،نئے ٹیکس گزار اس سال اپنے کل ٹیکس کا صرف 25 فیصد ادا کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button