ہزارہ
اسلام آباد تھانہ بنی گالا کی حدود جگیوٹ روڈ نوگزی میں قتل کی واردات۔

اسلام آباد تھانہ بنی گالا کی حدود جگیوٹ روڈ نوگزی میں قتل کی واردات۔
مقتول کی شناخت عالمگیر خان کے نام سے ہوئی ہے۔ نوشہرہ کا رہائیشی تھا۔
نامعلوم افراد نے اس کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا جو پمز ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا
مقتول کی پرانی دشمنی تھی اور چند سال پہلے وہ ہری پور سے قتل کے مقدمے میں 10 سال قید کاٹ کر چکا ہے۔
پولیس نے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔