قومی
ضلعی پولیس سربراہ ابیٹ آباد عمر طفیل PSP کی ھدایت پرایس پر ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی بروقت کاروائی

ضلعی پولیس سربراہ ابیٹ آباد عمر طفیل PSP کی ھدایت پرایس پر ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی بروقت کاروائی سینئر صحافی جمعہ خان کے بیٹے سیف الرحمن کے قتل میں ملوث نامزد ملزمان اصغر علی شاہ ولد سید طاہر شاہ، حسنین شیرازی ولد اصغر علی شاہ ساکنان بٹل چنار حال کنج روڈ گرفتار تفتیش شروع کر دی گئی ، گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ میں زیر دفعہ 302/34 پی پی سی مقدمہ درج ہے۔



