جناب فواد احمد چوہدری ڈی جی پی ار لاہور صاحب نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا
لاہور: جناب فواد احمد چوہدری ڈی جی پی ار لاہور صاحب نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے کلی کچہری میں ائے ہوئے سائلین کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل ہونے کے احکامات جاری کیے اس کھلی کچہری کا انعقاد ہر 15 دن بعد ڈی جی پی ار افس لاہور میں ہوتا ہے جس میں ائے ہوئے سائلین کا سائلین کے درپیش مسائل کا فوری فوری حل کیا جاتا ہے اخر میں ڈی جی پی ار صاحب نے تمام میڈیا میڈیا ٹیم کا شکریہ ادا کیا جن کے تعاون سے تعاون سے عوام کو اگاہی ملی اور ان کی ڈی جی پی ار افس لاہور میں درپیش مسائل کا فوری ازالہ کیا گیا اس کھلی کچہری میں جن افسران نے شرکت کی ان میں ایڈیشنل اے جی پی ار میڈم سبین صابر اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ جنرل پاکیزہ عزیز لیگل افیسر شہباز چوھری صاحب اکاؤنٹ
افیسر پینشن فیصل منیر صاحب چیف کوارڈینیٹر ثاقب اسلم اور دیگر افسران نے شرکت کی



