جہلم (مخدوم حسین چوہدری سے)
راجہ پرویز مسعود مرحوم کا سالانہ ختم شریف کی تقریب ان کے آبائی گاؤں پکھوال میں منعقد کی گئی دعائیہ تقریب میں ان کے عزیز و اقارب اور سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کے علاؤہ اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین یونین کونسل چک خاصہ ٹاہلیانوالہ راجہ کامران حیات کے

بہنوئی۔ راجہ عامر اور راجہ احسن کے والد محترم اور راجہ توقیر احمد خان ایڈووکیٹ کے ماموں راجہ پرویز مسعود مرحوم کی سالانہ دعائیہ تقریب ان کے آبائی گاؤں پکھوال میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی دعائیہ تقریب میں ان کے عزیز و اقارب کے علاؤہ سیاسی سماجی مزہبی کاروباری اور اہل علاقہ کی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عثمان علی اور سیف الملوک کھرالہ کے نامور نعت خواں راجہ صغیر احمد نے پیش کی اس موقع پر سابق چیئرمین راجہ کامران حیات۔راجہ جاوید سکندر ۔راجہ عامر۔راجہ احسن۔راجہ توقیر احمد خان ایڈووکیٹ۔چوہدری یوسف اقبال نمبردار۔راجہ نعیم۔راجہ مہتاب۔ابرار راٹھور۔طالب کونسلر۔ظہیر بٹ۔افضال بٹ۔شاہد بٹ۔شیخ طلعت۔راجہ چاند راجہ ارشد جمیل۔راجہ اکرم آف بلال ٹاؤن۔ایم پی اے راجہ اسلم۔راجہ شہزاد۔ملک ایوب کلاڑ۔چوہدری شاہد۔راجہ افضال احمد ۔راجہ نسیم۔راجہ لیاقت راجہ بدر۔ راجہ سعد۔راجہ عارف۔راجہ عدیل چاند بھی موجود تھے۔



