ہزارہ

ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے سخت احکامات پر ضلع کو منشیات فری بنانے کے لئیے موت کے سوداگروں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروشان ساجد حسین ولد امداد حسین سکنہ ڈھانگری اور عقیل عرف مانا ولد رشید سکنہ پکھوال سے مجموعی طور پر 5 کلو 622 گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

تھانہ بفہ سے ایڈیشنل ایس ایچ او اجمل خان نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش شیر محمد ولد زرداد خان سے 1 کلو 530 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ لسان نواب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایبٹ آباد کے رہائیش عامر شاہ ولد سلیمان شاہ سے 1 کلو 775 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ شنکیاری پولیس نے منشیات فروش سے موقع پر 1 کلو 630 گرام چرس برآمد کر کے بیدادی کے رہایشی شبیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان مانسہرہ پولیس

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button