ہزارہ

ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد نے ڈوبنے کے واقعات کی وجہ سے دریائے ہرو/خانپور ڈیم میں نہا نے کی سرگر میوں پر پا بندی

ڈپٹی کمشنر ہری پور خان محمد نے ڈوبنے کے واقعات کی وجہ سے دریائے ہرو/خانپور ڈیم میں نہا نے کی سرگر میوں پر پا بندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کی ہے۔خانپور ڈیم/دریائے ہرو میں نہانے پر پابندی عائد کی گئی ہے کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔یہ قدم ضلع انتظامیہ ہری پور نے عوام کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا ہے اور ضلع انتظامیہ ہری پور نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی مقصد کے لیے پانی میں داخل ہونے سے گریز کر یں کیونکہ یہ آپ کی زندگی کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button