ہزارہ

ایبٹ آباد پولیس کا مختلف تنظیموں کے اشتراک سےٹرانسجیڈر کمیونٹی کے مسائل کا حل یقینی بنانے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد

ایبٹ آباد پولیس کا مختلف تنظیموں کے اشتراک سے مقامی چرچ میں اقلیتی برادری اور ٹرانسجیڈر کمیونٹی کے مسائل کا حل یقینی بنانے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد ،
ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل سمیت پولیس افسران ، مقامی سماجی رہنماوں ، صحافی برادری ، اقلیتی برادری سمیت متعلقہ تنظیموں کے عہدیداران کی شرکت ،

ڈی پی او ایبٹ آباد اور دیگر شرکاء کا تقریب سے خصوصی خطاب ،

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نےاقلیتی برادری اور ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو درپیش مسائل سنیں اور موقع پر حل کرنے کی ہدایات بھی جاری کی۔ تقریب کے انعقاد کا مقصد یہی ہے کہ سرکاری دفاتر کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پر عوام کے مسائل کی نشاندہی اور ان کا فوری حل ممکن ہو ، اقلیتی برادری اور ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو درپیش مسائل کا حل یقینی بنانے لے لیے مل جل کے کام کرنے سمیت مسائل لے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا عزم

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button