ہزارہ

یاسر قریشی (انصاف یوتھ ونگ) کی شادی کی تقریب میں ایم این اے علی محمد خان کی نوید افتخار چوہدری کے ہمراہ شرکت۔

راولپنڈی :- یاسر قریشی (انصاف یوتھ ونگ) کی شادی کی تقریب میں ایم این اے علی محمد خان کی نوید افتخار چوہدری کے ہمراہ شرکت۔
اس موقع پر ملک فیصل نے دولہا “یاسر قریشی” کو قائد عمران خان کی تصویر تحفے میں پیش کی۔ پارٹی کارکنان نے چئیرمین عمران خان کی محبت میں قیدی نمبر ۸۰۴ کے حق میں نعرے لگائے۔اس موقع پر انجینئر افتخار چوہدری نے یاسر قریشی کو جدہ سے دلی مبارکباد دی اور کہا کہ یاسر کی خوشیاں ہمارے گھر کی خوشی کے برابر ہیں اور میں ان کی شادی کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button