سرکل بکوٹ نمبل تا کلیاں روڑ پر جیپ کا حادثہ چھے افراد موقع پر جاںبحق پانچ زخمی
شہداء کے معاوضہ کیلئے حکومت نے توجہ نہ دئی تو سخت احتجاج کریں گئے سردار ممتاز عباسی انقلابی ۔ عوام علاقہ نمبل سرکل بکوٹ
بکوٹ(نمائندہ خصوصی )
گزشتہ دنوں ایک پبلک سروس جیب علاقہ کے لوگوں کو لیکر کلیاں جاری تھی کے اچانک حادثہ کا شکار ہو گئی اور گہری کھائی میں چلی گئی جسکے نتجہ میں
خواتین سمیت ایک ںچہ اور پچاس سالہ بزرگ موقع پر دم توڑ گئے زخمیوں کو مظفرآباد سی ایم ایچ داخل کرایا گیا وہاں سے ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا
آبھی تک کسی حکومتی اہلکار نے کوئی توجہ نیں دئی متحدہ اتحاد عباسیہ کے سربراہ سردار ممتاز عباسی انقلابی اور عوام علاقہ نمبل جملہ سرکل بکوٹ نے حکومتی بے حسی پر سخت افسوس کا اظہارِ کیا سردار ممتاز عباسی انقلابی نے حکومت خیبرپختونخوا وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کے شہداء کے لیے معقول معاوضہ زخمیوں کے لیے اعلاج مالجہ کی سہولت اور روڑ کی پختگی کیلئے بھرپور احتجاج کریں گے مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما اورنگزیب عباسی متحدہ اتحاد عباسیہ سرکل بکوٹ کے صدر آفتاب عباسی راشد عباسی سمیت نمبل مولیا بکوٹ سمیت اہم رہنماؤں نے اس حادثہ پر سخت افسوس کا اظہارِ کیا
اور حکومت سے شہداء کے لیے معقول معاوضہ کی اپیل کی
سردار ممتاز عباسی انقلابی مے احتجاجی کال کےلیے سرکل بکوٹ کی اہم شخصیات سے رابطہ کیلئے کمیٹی قائم کی جائے گی


