قومی

پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے پراجیکٹI-16/3میں تعمیر شدہ کمرشل دکانوں کا نیلام عام مورخہ22-05-2024کو کیا گیا

پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے پراجیکٹI-16/3میں تعمیر شدہ کمرشل دکانوں کا نیلام عام مورخہ22-05-2024کو کیا گیا۔I-16/3پراجیکٹ میں1584فلیٹس تعمیر کئے گئے ہیں جس میں672بی ٹائپ جبکہ912ای ٹائپ فلیٹس شامل ہیں ۔ کمرشل پراجیکٹ میں15دکانوں کا نیلام عام کیا گیا مجوزہ پراجیکٹ میں مخصوص کار پارکنگ بھی الاٹ کی گئی ہے۔ جن الاٹیز نے فلیٹس کی مکمل ادائیگی کر دی ہے ان کو قبضہ دیا جارہا ہے جبکہ دکانوں کا قبضہ بھی جلد متوقع ہے۔

 

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button