عالمی
افغانی سفیر کی پاکستان کو سرحد کھولنے کےلئے دو دن کا الٹی میٹم
پاکستانی پوسٹ نیوز۔۔۔ افغانی سفیر نے پاکستانی حکومت کو سرحد کھولنے کے لئے دو دن کا الٹی میٹم جاری کر دیا۔ افغانی سفیر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پاکستان کو دو دن کا الٹی میٹم دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر دو دن میں سرحد نہ کھولی گئی تو افغانستان حکومت سے رابطہ کریں گے اور اپنے شہریوں کو طیاروں کے ذریعے لے جائیں گے۔



