Month: 2025 اکتوبر
-
ای چالان اسی کے پاس جائیگا جس کے نام پر گاڑی رجسٹر ہوگی: وزیرداخلہ سندھ
کراچی وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ ای چالان اسی کے پاس جائے گا،جس کے نام گاڑی…
مزید پڑھیں » -
قومی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر گفتگو
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورہ اردن کے…
مزید پڑھیں » -
طلبہ پر تشدد کا افسوسناک واقعہ ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی AUST میں پیش آیا.
طلبہ پر تشدد کا یہ افسوسناک واقعہ آج صبح ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی AUST میں پیش آیا.…
مزید پڑھیں » -
قومی
سندھ ایک بار پھر فخر سے سب سے آگے کھڑا ہے،وزیر اعلی سندھ
کراچی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ٹریفک خلاف ورزیاں اب جدید کیمروں کے ذریعے خودکار طور…
مزید پڑھیں » -
قومی
یومِ سیاہ اس دن کی یاد دلاتا ہے جب بھارتی افواج نے 1947 میں کشمیر غیر قانونی قبضہ کیا تھا،بلاول بھٹو زرداری کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کے غیر متزلزل اظہارِ یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یومِ سیاہ اس دن کی یاد دلاتا ہے جب بھارتی افواج نے 1947 میں کشمیر غیر قانونی قبضہ کیا تھا۔ میڈیا سیل بلاول ہاس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا کہ 27 اکتوبر صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ کشمیری عوام کی دہائیوں پر محیط قربانیوں، جدوجہد اور جرات و حوصلے کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے مقبوضہ کشمیر کے مرد، خواتین اور بچے ظلم، جبر اور ناانصافی کے بوجھ تلے پسے ہوئے ہیں، لیکن ان کا عزم، حوصلہ اور جدوجہد آج بھی ناقابلِ تسخیر ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے یکطرفہ خاتمے کے بعد وادی پر نقل و حرکت، ابلاغ اور اجتماع پر سخت پابندیاں عائد ہیں، جبکہ جعلی انکاونٹرز ، زیرِ حراست تشدد، ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز سنتے ہوئے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو یقینی بنائے جیسا کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں میں تسلیم کیا گیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعادہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی، قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق، کشمیری عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اس دن تک ان کی حمایت جاری رکھے گی جب تک ان کا آزادی اور انصاف کا خواب شرمند تعبیر نہیں ہو جاتا۔
xکراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کے…
مزید پڑھیں » -
قومی
ظلم عارضی ہوتا ہے مگر آزادی کی جدوجہد ابدی، سینئیر صوبائی وزیر شرجیل میمن
کراچی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے یومِ سیاہ کشمیر پر کہا کہ 27 اکتوبر تاریخ کا وہ…
مزید پڑھیں » -
قومی
ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہید
ہنگو میں دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں ایس پی آپریشنز اسد زبیر سمیت تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔…
مزید پڑھیں » -
کے پی آئی ٹی بی نے نقد رقم سے پاک خیبر پختونخوا کے وژن کو آگے بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹ چیلنج 2025 کی میزبانی کی
پشاور، اخیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (KPITB) نے ڈیجیٹل پیمنٹ چیلنج 2025 کی میزبانی کی، جس میں جدت پسندوں، کاروباری…
مزید پڑھیں » -
قومی
ملک کا پہیہ صنعتکاروں کی بدولت چل رہا ہے اور حکومت ان کے مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔شرجیل انعام میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کاٹی (کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ…
مزید پڑھیں » -
ہزارہ
مری: یو این اور آئی او ایم کے تعاون سے ہیومن ٹریفکنگ اور مائیگرنٹس اسمگلنگ کے فرق پر تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد
مری:صحافیوں کو ہیومن ٹریفکنگ اور مائیگرنٹس اسمگلنگ کے درمیان بنیادی فرق سمجھانے کے لیے اقوامِ متحدہ (یو این) کے تعاون…
مزید پڑھیں »