قومی

1. *وفاقی وزیر تجارت کا ٹیکسٹائل اور گارمنٹس انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کا عزم*

1. *وفاقی وزیر تجارت کا ٹیکسٹائل اور گارمنٹس انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کا عزم*

2. *ٹیکسٹائل انڈسٹری معیشت اور برآمدات کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہے، جام کمال خان*

3. *حکومت ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش چیلنجز حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کرے گی، وفاقی وزیر*

4. *گیس سپلائی کی بندش، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور بھاری ٹیکسز صنعت کی مسابقت کو متاثر کر رہے ہیں، اے پی ٹی ایم اے*

5. *ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم کے تحت سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے پر تحفظات کا اظہار*

6. *18 فیصد سیلز ٹیکس سے مقامی سپلائی چین متاثر ہو رہی ہے، اے پی ٹی ایم اے وفد*

7. *گیس سپلائی کے خاتمے کا فیصلہ نظرثانی کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا مطالبہ*

8. *حکومت برآمدات میں اضافے اور صنعت کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کرے گی، وفاقی وزیر*

9. *نئے منڈیوں کی تلاش اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی تیاری پر زور دیا گیا*

10. *وزیر تجارت کا مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام سے بات چیت کا وعدہ*

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button