ہزارہ

ہردلعزیز سماجی شخصیت راجہ محمد دین رکھ بمبول تھل کے نمبردار مقرر، عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

خوشاب  ہردلعزیز سماجی شخصیت راجہ محمد دین رکھ بمبول تھل کے نمبردار مقرر، عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ ممبر قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان ، ممبر صوبائی اسمبلی سردار علی حسین خان بلوچ ، ایکس ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیرکلو ، کلوگروپ کے سربراہ ملک عبدالرحمان وارث کلو ، ایکس پریزیڈنٹ تحصیل بار ایسوسی ایشن نورپورتھل ایڈووکیٹ راجہ ممحد اشرف حیات ، معروف سماجی شخصیت راجہ شاہد رضا (امریکہ)، کسان بورڈ ضلع خوشاب کے رہنما راجہ محمد طارق مسعود ایاز ، سابق مشیر وزیراعلی ا پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر ، ممتاز مسلم لیگی رہنما ملک محمد خالد اعوان ، میڈیا کوآرڈینیٹر کلو گروپ راجہ محمد رضوان، ڈاکٹر محمد خالد سیف اللہ بھٹی اور دیگر سماجی حلقوں نے راجہ محمد دین کو رکھ بمبول تھل سے نمبردار مقررہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ سماجی فلاح و بہبود کے لیے اپنا اہم کردار ادا کریں گے ۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button