ہزارہ
کوٹ نجیب اللہ محلہ کھٹہ میں صفائی کا عمل جاری
کوٹ نجیب اللہ محلہ کھٹہ میں صفائی کا عمل جاری سینیئر نائب صدر ڈسٹرکٹ ہری پور پاکستان تحریک انصاف ملک احمر شہزاد , جنرل کونسلر عادل شہزاد کے ہمراہ صفائی کا جائزہ لیا سی او یونٹ کہ قیام کے بعد صفائی کے حوالے سے سٹاف کو بہترین کام کرنے پر سراہا گیا


