کراچی: سندھ حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے پہلے پبلک پرائیوٹ جاب پورٹل کا آغاز کر دیا ہے، ترجمان سندھ حکومت
کراچی: سندھ حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے پہلے پبلک پرائیوٹ جاب پورٹل کا آغاز کر دیا ہے، ترجمان سندھ حکومت
کراچی: آئی ورک فار سندھ صوبے میں روزگار کے حوالے سے ایک گیم چینجر پروجیکٹ ہے، سمعتا افضال سید
آئی ورک فار سندھ پورٹل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت قائم کیا گیا ہے، سمعتا افضال سید
سندھ حکومت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت عوام کو سہولتیں فراہم کرنے میں کوشاں ہے، سمعتا افضال سید
آئی ورک فار سندھ پر ہر شعبہ زندگی کے لیے ملازمتوں کے ہزاروں مواقع دستیاب ہیں، سمعتا افضال سید
سندھ حکومت کے جاب پورٹل پر سرکاری نوکریوں کے علاوہ نجی ملازمتوں کے مواقع بھی دستیاب ہیں، سمعتا افضال سید
آئی ورک فار سندھ پورٹل اور ایپ جدید سہولتوں سے مزین اور مکمل طور پر مفت سروس ہے، سمعتا افضال سید
سندھ حکومت کے جاب پورٹل پر صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ ہی نہیں بلکہ ہنرمند افراد کے لیے بھی مواقع ہیں، ترجمان
نوجوان آئی ورک فار سندھ پر رجسٹر ہوں، اپنی سی وی اپ لوڈ کریں اور ملازمتوں کے لیے اپلائی کریں، سمعتا افضال سید
آئی ورک فار سندھ پر فری لانسر افراد کے لیے بھی مواقع دستیاب ہیں، ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید


