ہزارہ
پھلا پھولا رہے یارب ! چمن میری امیدوں کا

پھلا پھولا رہے یارب ! چمن میری امیدوں کا جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں
یہ ہے وہ جنون جس کے تحت جرنلسٹ پینل کے نامزد کردہ امیدوار کامیابی کے بعد کمیونٹی کی خدمت دیوانہ وار کرتے ہیں۔
یہ ہے وہ بھروسہ و اعتماد جو صحافیوں کے ساتھ ساتھ ان کی فیملیز اور بچوں نے بھی اپنی امیدوں کا مرکز ہمیں بنا رکھا ہے۔
رمضان جرنلسٹ فیملی فیسٹیول میں شرکت کرنے والے کم و بیش 700 خواتین و حضرات اور بچوں کا شکریہ۔

شاندار انتظامات اور مزیدار افطار ڈنر پر پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیّر علی اور سیکرٹری فنانس وقار عباسی سمیت نومنتخب باڈی کے تمام اراکین کو خراج تحسین۔


